اذن نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ۔ Distribution of property by a testator a will.